سریکاکولم،26جنوری(ایجنسی) سریکا کولم کے Kanugulavanipeta ؤں کے قریب ایک تالاب میں منگل کے روز تین بچے ڈوب گئے-
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ابتدائی معلومات کے مطابق، بچوں کو تالاب کی گہرائی کا اندازہ نہیں تھا- پولیس نے کہا کہ تینوں کی لاشیں نکالی جا رہی ہے -